dadyal, Dadyal Online
Published On: Wed, Jul 24th, 2013

Flood in Dadyal

news pic

1916 شدید بارش کے باعث بر ساتی نالوں نے تباہی مچا دی لوگوں کی گھروں میں پانی دخل لاکھوں کا نقصان ڈڈیال گزشتہ روز ہونے والی بارش نے تباہی مچا دی لاکھوں کا نقصان تفصیلات کے مطابق ڈڈیال میں بارش

 نے تباہی مچا دی برساتی نالے لوگوں کی گھروں میں داخل لاکھوں کا نقصان کئی گاڑیاں تباہ کر دی ڈڈیال آڑہ جٹاں کے نزدیک گزرنے والا برستی نالا جس پر تقریبا لوگوں نے قبضہ کر لیا بر ساتی نالا چھوٹا ہونے کی وجہ سے پانی لوگوں کی گھروں میں داخل لاکھوں کا نقصان انتظامیہ کی نااہلی لوگوں نے نالوں پر قبضہ کر لیا جس کے باعث جب بھی پانی آتا ہے برساتی نالا تنگ ہونے کی وجہ سے پنی لوگوں کی گھروں میں داخل ہو جاتا ہے جس سے لاکھوں روپے کی مالیت کا نقصان اٹھانا پڑتا ہے درجنوں گاڑیاں تباہ ذرائع کے مطابق ابھی تک کوئی جانی نقصان نہیں ہوا عوام علاقہ نے اعلیٰ احکام سے مطالبہ کیا ہے کہ جن لوگوں نے نلوں پر قبضہ کیا ہے ان سے قبضہ وار گزار کرایا جائے تا کہ جب بھی پانی آئے وہ اپنے راستے سے گزر جائے

About the Author

- Waqas Ahmed is resident of Dadyal and works as web In-charge at AVT Channels and chief Editor of Dadyal News. Please contact for any kind of information regarding Dadyal News at waqas@dadyal.com.pk

Leave a comment

XHTML: You can use these html tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>